سیاسی رہنماؤں کازیبا ناز سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

سیاسی رہنماؤں کازیبا ناز سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ق) لاہورکی سینئر نا ئب صدر اور ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی حلقہ 131 ڈیفنس لاھور زیبا ناز کی بڑی بہن نعمانہ بشیر جو کہ قضائے الٰہی سے فیصل آباد میں انتقال کر گئی تھیں ان کے انتقال پر ملال پر میاں خورشید محمود قصوری، اعجازچودھری،  محی الدین دیوان، فخرامام،بیگم عابدہ حسین، سہیل لاشاری، کامران لاشاری نے لگ الگ اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے لئے مغفرت کی دعا کی۔