سری لنکا کے خلاف عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے، کائنات امتیاز

  سری لنکا کے خلاف عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے، کائنات امتیاز

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سری لنکا کے خلاف قومی ٹیم عمدہ پرفارمنس کا مظاہر ہ کرے گی ان خیالات کا اظہار قومی ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے کیا انہوں نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔میچز کیلئے تیاری جاری ہے۔انشا اللہ بھرپور محنت کے ساتھ کامیابی ہمارے قدم چومے گی ٹیم کا مورال بھی بلند ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -