چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے سیشن جج محمد یار ولانہ کو اپنا پرنسپل سٹاف آفیسر مقرر کردیا
لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی نے سیشن جج محمد یار ولانہ کو اپنا پرنسپل سٹاف آفیسر مقرر کردیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا اس سے قبل محمد یارولانہ لاہورہائی کورٹ ملتان بنچ میں سینئر ایڈیشنل رجسٹرار کے طور پر کام کررہے تھے۔
سٹاف آفیسر