چیف جسٹس گلزار احمد آج پنجاب بارکونسل کے تحت ہونیوالے سیمینار میں شرکت کرینگے
لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹرجسٹس گلزار احمد آج پنجاب بارکونسل کے تحت وکلاء کے تحفظ کے قانون کے موضوع پر ہونے والے سیمینار میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے،وہ اس موقع پرخطاب بھی کریں گے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی بھی سیمینار میں شریک ہوں گے۔
چیف جسٹس پاکستان