ایل ڈی اے کی کمیٹی کو درخواست گزار کا موقف سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم 

ایل ڈی اے کی کمیٹی کو درخواست گزار کا موقف سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کمرشلائزیشن فیس وصولی کے خلاف ایل ڈی اے کے خلاف دائر درخواست پر ایل ڈی اے کی کمیٹی کو درخواست گزار کا موقف سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا درخواست گزاررفت سلطانہ کی طرف سے ساجد دھری ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ایل ڈی اے کمرشلائزیشن کی فیس وصول کر رہا ہے،غیر قانونی طور پر کمرشلائزیشن فیس جمع کی جا رہی ہے،عدالت سے استدعاہے کہ ایل ڈی اے کی کمرشلائزیشن کی فیس وصولی کوکالعدم قراردیاجائے۔

ایل ڈی اے 

مزید :

صفحہ آخر -