توہین عدالت کی درخواست پرسیکرٹری خوراک سمیت مدعاعلیہان کونوٹس،جواب طلب

 توہین عدالت کی درخواست پرسیکرٹری خوراک سمیت مدعاعلیہان کونوٹس،جواب طلب

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس عابد عزیز شیخ نے فلور ملوں کو سبسڈی دینے سے متعلق عدالتی حکم پرعملدرآمد نہ کرنے کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرسیکرٹری خوراک سمیت مدعاعلیہان کونوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا عدالت نے تمام درخواستوں کو بھی یکجا کرنے کی ہدایت کی  عدالت میں فلور مل مالکان کی جانب سے سیکرٹری خوارک سمیت دیگرز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔

توہین عدالت 

مزید :

صفحہ آخر -