عثمان بزدار کا سرگودھا میں صفائی کے دوران سینٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

       عثمان بزدار کا سرگودھا میں صفائی کے دوران سینٹری ورکرز کے جاں بحق ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرگودھا میں صفائی کے دوران سینٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر سرگودھا ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسوسناک واقعہ کا تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے مزید کارروائی کی جائے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق سینٹری ورکرز کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 سینٹری ورکرز 

مزید :

صفحہ آخر -