ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر نے عہدے سے استعفی دے دیا

ڈپٹی چیئر مین نیب حسین اصغر نے عہدے سے استعفی دے دیا

  

         اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر  نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  حسین اصغر 

مزید :

صفحہ اول -