پنڈورا لیکس،ایف آئی اے کاسائبر کرائم ونگ متحرک
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پنڈورا لیکس کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تمام تحقیقاتی ادارے بالخصوص آئی بی اور ایف آئی اے چوکس ہیں۔
ڈی جی ایف آئی اے

You are subscribed Successfully