چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوٹلی جائیں گے 

     چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوٹلی جائیں گے 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے،بلاول بھٹو زرداری (آج) منگل کو کوٹلی آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی ایل اے 12 کوٹلی میں پی پی امیدوار عامر یاسیں کے جلسے سے خطاب کرینگے۔

بلاول

مزید :

صفحہ اول -