سستے ماڈل بازاروں کاڈرامہ بھی فلاپ، او پن مارکیٹ کے مقابلے میں نرخوں میں کوئی فرق نہیں 

سستے ماڈل بازاروں کاڈرامہ بھی فلاپ، او پن مارکیٹ کے مقابلے میں نرخوں میں ...

  

        لاہور (دیبا مرزا:تصاویر ندیم احمد) لاہور بھر میں سستے ما ڈل با زاد بھی عوام کو ریلیف فراہم کر نے میں ناکام،سستے با زاروں میں دستیاب اشیا ء خردونو ش کے نرخ اور ما رکیٹ کے نرخ میں کو ئی فرق نہیں ما رکیٹ میں دستیاب پیا ز 50روپے کلو ہیں تو ما ڈل با زار میں بھی قیمت پچا س روپے ہی ہے،آٹا دستیاب نہیں چینی کے نرخ بھی ما رکیٹ کے مطا بق ہیں۔سستے با زا روں کے نا م پر عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹا جا رہا ہے خدا را حکو مت نوٹس لے عوام کا وا ویلا پا کستان سروے میں عوام حکو مت کیخلا ف پھٹ پڑے جبکہ دوسری جا نب ما ڈل با زاروں میں بیٹھے دکا ندا روں کا کہنا ہے کہ جن ہمیں ایک چیز 40 روپے کی مل رہی ہے تو ہم 35 روپے میں کیسے بیچیں ہم بھی بچو ں کی روزی کما نے کیلئے بیٹھے ہیں حکو مت ہمیں سبسڈی دے تو ہم بھی قیمت میں کمی کر دیں گے۔تفضیلا ت کے مطا بق روز بروز بڑھتی مہنگا ئی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے عوام سستی اشیا ء کے حصول کیلئے دربدر پھرتی نظر آتی ہے لیکن ہر طرف ہی مہنگا ئی آسما ن کو چھو رہی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان سروے میں عوام حکومت کے خلا ف پھٹ پڑی۔

سستے بازارفلاپ

مزید :

صفحہ اول -