گورنر شاہ فرمان سے ایئر وائس ناردرن ایئر کمانڈ محمد احسان الحق کی ملاقات

گورنر شاہ فرمان سے ایئر وائس ناردرن ایئر کمانڈ محمد احسان الحق کی ملاقات

  

          پشاور(سٹاف رپورٹر) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ائیر وائس مارشل ناردرن ائیر کمانڈ محمد احسان الحق(ستارہ امتیاز ملٹری) نے پیر کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ ملکی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کا کردار قابل تحسین ہے، پوری قوم کو پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ طاقت و صلاحیتوں پر فخرہے۔

مزید :

صفحہ اول -