نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ کا معدنیات چوروں کیخلاف آپریشن،2 ٹرک مائننگ ضبط

نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ کا معدنیات چوروں کیخلاف آپریشن،2 ٹرک مائننگ ضبط

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ,اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ اظہر ظہور کی نگرانی میں پولیس کے ہمراہ رات کے وقت غیر قانونی مائننگ / معدنیات چوروں کے خلاف آپریشن غیر قانونی مائننگ سے بھری 2 ٹرک ضبط ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن Mir Reza Ozgen کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ اظہر ظہور نے پولیس کے ہمراہ تحصیل جہانگیرہ کے علاقے مغلکئی اکوڑہ خٹک سائٹس سے چوری شدہ مائننگ سے بھری 2 ٹرک موقع پر ضبط کر لئیے گئے۔معدنیات چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران مجرمان کو موقع پر ہی گرفتار کر کے جیل بیھج دیاگیااور ٹرک قبضے میں لیکر قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہیجن کے خلاف مائننگ کے قوانین کے تحت مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -