پنڈورا لیکس،ڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کردیا

  پنڈورا لیکس،ڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کردیا

  

 اسلام آباد (این این آئی)پنڈورا لیکس کے حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے نے سائبر کرائم ونگ کو متحرک کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تمام تحقیقاتی ادارے بالخصوص آئی بی اور ایف آئی اے چوکس ہیں۔

ڈی جی ایف آئی اے 

مزید :

صفحہ اول -