حوالہ ہنڈی، کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

حوالہ ہنڈی، کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

  

 ملتان (وقائع نگار) ڈائریکٹر ایف آئی اے زون ٹو پنجاب سید فرد علی نے جنوبی پنجاب میں حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈان کرنے کا فیصلہ کیا یے۔اس حوالے سے ملتان۔ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے افسران کو ہدایت جاری کردی گئی ہے جہنوں مذکورہ احکامات کی روشنی میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔اور ایسے افراد کے ناموں کی فہرست بھی مرتب کی جارہی ہے تاکہ کارروائی کے عمل میں کسی قسم کی روکاوٹ کا سامنا نا کرنا پڑے

مزید :

صفحہ اول -