مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی 

مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے نئی درخواست ...
مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی گئی ۔ احتساب عدالت نے چھ جولائی 2017 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائی تھی ۔

مزید :

قومی -