پروفیسر مختار احمد بٹ کارپوریٹ لیگ 2021 کا فائنل زمین ڈاٹ کام نے جیت لیا 

پروفیسر مختار احمد بٹ کارپوریٹ لیگ 2021 کا فائنل زمین ڈاٹ کام نے جیت لیا 
پروفیسر مختار احمد بٹ کارپوریٹ لیگ 2021 کا فائنل زمین ڈاٹ کام نے جیت لیا 

  

لاہور (پ ر )پروفیسر مختار احمد بٹ کارپوریٹ لیگ 2021 کا فائنل زمین ڈاٹ کام نے جیت لیا ۔

تفصیلات کے مطابق تین اکتوبر کو لاہور کے اتفاق گراونڈ میں پروفیسر مختار احمد بٹ کارپوریٹ لیگ 2021 کا فائنل میچ کھیلا گیا جس میں زمین ڈاٹ کام اور نیٹسول ٹیکنالوجیز کے درمیان کڑا مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم زمین ڈاٹ کام کی  ٹیم بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے چیمپئن بن گئی ۔ مین آف دی میچ ندیم اکمل رہے جبکہ بہترین بیٹسمین کا ایوارڈ زوہیب نبی کے نام رہاہے.،بہترین بولر کا ایوارڈ فیصل کے نام رہا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -