ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کے لیے بری خبر، اہم ترین کھلاڑی انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوگئے

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کے لیے بری خبر، اہم ترین کھلاڑی انجری کے سبب ٹیم سے ...
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ کے لیے بری خبر، اہم ترین کھلاڑی انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے آل راؤنڈر سیم کرن انجری کے سبب ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سیم کرن کمر  کی انجری کا شکار ہوئے ہیں ،سیم کرن کی جگہ اب ان کے بھائی ٹوم کرن کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -