بینک کے مینجر نے ساتھی ملازمہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بینک کے مینجر نے ساتھی ملازمہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا
 بینک کے مینجر نے ساتھی ملازمہ کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بینک مینجرشاہد محمود خان نے گن پوائنٹ پر ساتھی ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈاالا۔
سٹی بی ڈویژن تھانہ نے خاتون کے بیان پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔مقدمہ مدعیہ کے مطابق وہ بینک میں بی ایس او کی پوسٹ پر کام کرتی ہے۔وہ ملزم کے ساتھ پہلے چک مدرسہ برانچ میں اکٹھے کام کرچکی ہے ۔ملزم ان دنوں غلہ منڈی برانچ چشتیاں میں کام کررہا ہے۔وقوعہ کے روز اسے کاغذات کی چیکنگ کے نام پر مجھے گھر بلایا اور گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔