انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.74 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 223.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ انٹر بینک کے آٹھویں کاروباری سیشن میں ڈالر 15.75 روپے سستا ہو چکا ہے ۔

مزید :

بزنس -