لاہور،کھیتوں سے لڑکی کی لاش برآمد ، گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا، پولیس

لاہور،کھیتوں سے لڑکی کی لاش برآمد ، گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا، پولیس
لاہور،کھیتوں سے لڑکی کی لاش برآمد ، گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا، پولیس

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت پنجاب کے علاقے برکی سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق لڑکی کو پھندالگا کر قتل کیا گیا ہے ۔

 نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق برکی میں کھیتوں سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے مطابق لاش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے،لڑکی کو پھندا لگا کر قتل کیا گیا جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر  تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -