اپنے سائز اور ہوش میں رہیں, سابق وزیر داخلہ کی موجودہ وزیر داخلہ کو تنبیہ

اپنے سائز اور ہوش میں رہیں, سابق وزیر داخلہ کی موجودہ وزیر داخلہ کو تنبیہ
 اپنے سائز اور ہوش میں رہیں, سابق وزیر داخلہ کی موجودہ وزیر داخلہ کو تنبیہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، 15 نومبر تک سیاست آر پار ہوجائے گی اور  عنقریب انصاف وقت سے پہلے ہوتا نظر آئےگا۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق  سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ "ووٹ کوعزت دو"کی چیخیں نکل گئی ہیں، آل شریف کی سیاست کافیصلہ لندن کی میٹنگ میں ہونے جارہا ہے ، جلد لندن میٹنگ سے قوم کو باخبر کروں گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم کہتی ہیں شہبازشریف کی حکومت سےخوش نہیں، ڈار کی ذمہ دار ہوں شہبازشریف کی نہیں ، سابق  وزیر نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار اعداد و شمار میں ٹیمپرنگ کے ماہر ہیں اور مفتاح مفت میں مارا گیا۔

مزید :

قومی -