نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آنیوالی ہیں

   نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آنیوالی ہیں
   نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آنیوالی ہیں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی،اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -اسلام آباد -