نگران وزیرصحت سندھ نے روبوٹک سرجری مالی وسائل کا ضیاع قراردیدی

نگران وزیرصحت سندھ نے روبوٹک سرجری مالی وسائل کا ضیاع قراردیدی
نگران وزیرصحت سندھ نے روبوٹک سرجری مالی وسائل کا ضیاع قراردیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  کراچی (ویب ڈیسک) نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے جناح ہسپتال میں روبوٹک سرجری کو مالی وسائل کا ضیاع قراد دیتے ہوئے تحفظات کا اظہار کردیا۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے اپنے بیان میں جناح ہسپتال میں روبوٹک سرجری  کے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے ذریعے پتے کی سرجری محض پیسے کا ضیاع ہے،ایک سرجری پر تقریبا پندرہ سو سے دو ہزار ڈالر خرچ آتا ہے جو تقریباً ساڑھے چار سے پانچ لاکھ روپے بنتا ہے۔