وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅ س اسلام آباد پہنچ گئے

Oct 05, 2024 | 03:25 PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وز یر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کے پی ہاﺅس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

"جیو نیوز" کے مطابق علی امین گنڈا پور قافلے کی صورت میں چائنہ چوک پہنچے تھے جہاں وہ اپنی گاڑی سے اتر کر ایکسپریس چوک کی طرف چلے گئے تھے ۔اس موقع پر مظاہر ین نے بلیو ایریا چائنہ چوک پر پولیس اہلکاروں پر پتھراﺅ کیا جس کے بعد ڈی چوک پر موجود پولیس اہلکار اور ایف سی کے مزید اہلکار چائنہ چوک کی طرف مارچ کر گئے ۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے میں بچے اور خواتین بھی شامل تھے ۔

مزیدخبریں