جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے وفد کی ممبران یورپین پارلیمنٹ سے خصوصی ملاقات

جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے وفد کی ممبران یورپین پارلیمنٹ سے خصوصی ...

لندن(بیورورپورٹ ) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی قیادت میں یورپین ایوان میں مسئلہ کشمیر کے لیے ارکان یورپین پارلیمنٹ سے ملاقات کی گئی اس موقع پر ایم ای پی محمد افضل خان ‘ رکن پارلیمنٹ لنڈا مکوین‘رانا شمع نذیر ‘ امجد حسین مغل ‘ کونسلر نسرین علی ‘ کونسلر یاسمین ڈار ‘ صبیحہ خان ‘ نویدہ خان ‘ شبانہ عباسی ‘ محمد سلیم اور دیگر بھی موجود تھے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید : عالمی منظر