چوہدری مسرت علی اینڈ برادرز کاپرتکلف ڈنر کا اہتمام
لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں معروف کاروباری شخصیت چوہدری مسرت علی اینڈ برادرز کی طرف سے معززین کے اعزاز میں ایک پرتکلف ڈنر دیا گیا تقریب میں چوہدری عمر شہزاد گجر ‘ چوہدری سجادل گجر ‘ سید ثاقب علی ‘ شعیب اشرف ڈار ‘ راجہ وارثی‘ ڈاکٹر محمد یونس پرواز ‘ چوہدری انجم ‘ محمد نعیم وارثی ‘ شکیل احمد چوہدری ‘ سید کاشف شاہ اور دیگر معززین بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے ۔