رکن پنجاب اسمبلی سید طارق یعقوب رضوی کے اعزاز میں عشائیہ

رکن پنجاب اسمبلی سید طارق یعقوب رضوی کے اعزاز میں عشائیہ

لندن (بیورورپورٹ)مسلم لیگ سیکرٹریٹ نارتھ ویسٹ میں معروف مسلم لیگی رہنما چوہدری محمد نواز دلو نے پاکستان سے آنے والے معزز مہمان رکن پنجاب اسمبلی سید طارق یعقوب رضوی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا تقریب میں نارتھ ویسٹ سے پاکستان مسلم لیگ کے صدر راجہ سجاد حسین ‘ راجہ ارشد محمود ‘ چوہدری پرویز اقبال ‘ طارق محمود بٹ ‘ افضال احمد ‘ سید عدنان حسین رضوی ‘ اشفاق حسین ‘ جمشید اختر ‘ غلام رسول ‘ عمرحیات گوندل ‘ چوہدری آصف محمود اور دیگر بھی شریک ہوئے

مزید : عالمی منظر