شرمناک ماضی رکھنے والی فلمی ستارے

شرمناک ماضی رکھنے والی فلمی ستارے
شرمناک ماضی رکھنے والی فلمی ستارے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیوزڈیسک)سکرین پر پریوں جیسی دلکش اور معصوم نظر آنے والی حسیناﺅں کی حقیقت اکثر حیران کن ثابت ہوتی ہے۔ شہرت اور مقبولیت کی انتہا کو پہنچنے والی اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن بننے والی بہت سی حسیناﺅں کا ماضی بہت قابل اعتراض رہا ہے۔ چند ایک کے حقائق یوں ہیں:
٭ شوتیا باسو
نیشنل فلم ایوارڈ جیتنے والی یہ حسینہ عصمت فروشی کے ایک بڑے گروہ کا حصہ رہ چکی ہے، اسے ایک ہوٹل پر چھاپے کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

٭ مونیکا بیدی
اس اداکارہ کو پرتگال کی پولیس نے انڈرورلڈ کے ڈان ابوسالم کے ساتھ گرفتار کرلیا تھا اور تین سال کی قید بھی ہوئی۔

٭ ماریہ سسراج

اس حسینہ کو ٹی وی ایگزیکٹو نیرج گروور کے قتل کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔


٭ انجلینا جولی
یہ مشہور معروف اداکارہ بچپن سے ہی منشیات کی عادی ہوگئی، کوکین اور ہیروئن جیسے نشے استعمال کرتی رہی، اسے اعتراف کیا ہے کہ اس کا ماضی ایسا گزرا ہے اسے یقین نہیں آتا کہ وہ زندہ کیسے ہے۔

٭ اوپراونفری
ٹی وی اور میڈیا کی مشہور ترین اور امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والی ونفری 13 سال کی عمر میں حاملہ ہوگئی اور ایک بچے کو جنم دیا، تاہم کچھ عرصہ بعد ہی بچے کی موت ہوگئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -