پاکستان اور آسٹریلیاں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز نومبر میں کھیلی جائیگی

پاکستان اور آسٹریلیاں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز نومبر میں کھیلی جائیگی

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹوئنٹی 20، تین ایک روزہ اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز اکتوبر نومبر میں کھیلی جائے گی ۔ اس سیریز کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات کو دی ہے ۔پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹوئنٹی 20میچ کھیلا جائے گا ۔ یہ میچ 5اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔اس کے بعد تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز ہوگا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی