جلد ہی فلم پروڈیوس کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،ویوک ابروئے

جلد ہی فلم پروڈیوس کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،ویوک ابروئے

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار ویوک ابروئے نے کہاکہ وہ جلد ہی فلم پروڈیوس کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اداکار ویوک ابروئے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ وہ لمبے وقفہ کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کر ر ہے ہیں۔ وہ جلد ہی فلم کی پروڈکشن دیںگے۔ فلم کیلئے وہ معیاری سکرپٹ کی تلاش میں ہےں۔

مزید : کلچر