بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنے رول کیلئے وزن کم کر لیا

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنے رول کیلئے وزن کم کر لیا
 بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے اپنے رول کیلئے وزن کم کر لیا

  

ممبئی ( نیٹ نیوز)ایک طویل وقفے کے بعد پردے پر واپسی کرنے والی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو ایک انوکھا ساتھی ملا ہے۔ سنجے گپتا کی فلم ”جذبہ‘ سے واپسی کرنے والی ایشوریا کے ساتھ اس فلم میں اداکار عرفان ہوں گے۔فلم میں ایشوریا ایک وکیل کا کردار ادا کریں گیں جبکہ عرفان ایک ایسے برخواست پولیس افسر کے کردار میں ہیں جس کی لڑائی نظام کے خلاف ہے۔ اس کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہوگی اور ایشوریا رائے نے اپنے رول کے لیے اپنا وزن کافی کم کیا ہے۔

مزید : کلچر