نسیم صادق سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کی زیرصدارت محکمانہ میٹنگ کاانعقاد

نسیم صادق سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کی زیرصدارت محکمانہ میٹنگ کاانعقاد

لاہور(کامرس رپورٹر)نسیم صادق سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کی زیرصدارت ایک محکمانہ میٹنگ کاانعقاد ہوا جس میں سردارعاشق حسین ڈوگرایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) ڈاکٹرثناءاللہ بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)، ڈاکٹراقبال شاہد ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل)، ڈاکٹرمحمد نواز سعید ڈائریکٹر جنرل (توسیع)، ڈاکٹررشید احمد ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)، ڈاکٹر اسرارحسین چوہدری ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن، ڈاکٹرعبدالرحمٰن ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ، ڈاکٹرخالدخاں ڈائریکٹر لائیو سٹاک فارمز اوردیگرافسران نے شرکت کی۔ نسیم صادق سیکرٹری لائیوسٹاک نے شرکاءسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لائیوسٹاک سیکٹرکوبین الاقوامی معیار کے مطابق ازسرنو زیرعمل لایاجارہاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4