عمران خان کیخلاف حقائق کے منافی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،انوار الحق چودھری

عمران خان کیخلاف حقائق کے منافی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،انوار الحق چودھری
 عمران خان کیخلاف حقائق کے منافی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے،انوار الحق چودھری

  


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) تحریک انصاف لاہور کے رہنمااور مصطفی ٹاون کے صدر انوار الحق چودھری نے آزادی مارچ کی تاریخی کامیابی پر قائد عمران خان کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے عمران خان پاکستانی قوم کی واحد امید ہیں حکمرانوں کے پاوُں اُکھڑ چکے ہیں حقائق کے منافی پروپیگنڈا عمران خان کے خلاف سرمائے کے زور پر کیا جا رہا ہے۔

ایک بات طے ہے میاں برادران کو جانا ہے آج نہیں تو کل ،قوم متفق ہو چکی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4