جماعت اسلامی لاہور کے ضلعی ،زونل اور یوسی کے تنظیمی وسیاسی ذمہ داران کا لیڈرشپ کیمپ 5ستمبر سے شروع ہو گا

جماعت اسلامی لاہور کے ضلعی ،زونل اور یوسی کے تنظیمی وسیاسی ذمہ داران کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی لاہور کے ضلعی ،زونل اور یوسی کے تنظیمی وسیاسی ذمہ داران کا تین روزہ لیڈرشپ کیمپ 5تا 7ستمبر2014بروز جمعہ،ہفتہ ،اتوار دختران اسلام اکیڈمی مری میں ہوگا۔ جس سے جماعت اسلامی کے مرکزی،صوبائی رہنماﺅں کے علاوہ ملک کی اہم یونیورسٹیوں کے پروفیسر زاور سکالرز خطاب فرمائیں گے۔