پھل کی مکھی ز راعت کیلئے معا شی خطر ہ اور چیلنج ہے: ز ر عی ما ہر ین

پھل کی مکھی ز راعت کیلئے معا شی خطر ہ اور چیلنج ہے: ز ر عی ما ہر ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرگودھا (اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے کہاہے کہ پھل کی مکھی زراعت کیلئے بہت بڑ ا معا شی خطر ہ اور چیلنج ہے ا س کے مناسب تدا ر ک اور جدید ز ر عی ٹیکنا لو جی پر عمل در آ مد سے پھلو ں اور سبز یوں کو ا س کے حملہ سے محفوظ ر کھا جا سکتا ہے۔

ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق یہ مکھی آ م کے با غا ت میں 13تمام سبز یو ں اور پھلو ں میں اوسطا 10فیصد تک پھل کو نقصا ن پہنچا تی اور پیداوار میں کمی کا سبب بنتی ہے ا س طرح ملکی سطح پر ا س سے ہو نے وا لا نقصا ن ا ر بو ں رو پے تک ہے پھل کی مکھی جو ن سے لے کر ستمبر تک پھل پر حملہ آو ر ر ہتی ہے یہ نہ صرف پھل میں سورا خ کر کے اسے نا کا ر ہ بنا د یتی ہے بلکہ ا س کے حملہ سے سبز یوں کی بیلیں تک سو کھ جا تی ہیں ا س کا ر نگ سر خی ما ئل بھو را ہو تا ہے اور یہ پھل کے ا و پر بیٹھ کر ا نڈ ے دیتی ہے جس سے پھل کے ا ند ر انڈوں سے سنڈ یا ں نکل آ تی ہے یہ سنڈیاں پھل کے گو د ے کو کھا نا شروع کر د یتی ہے جس سے پھل گل سڑ کر نیچے گر جا تا ہے جد ید ٹیکنا لو جی پر عمل کر کے پھل کو ا س مکھی کے حملہ سے محفوظ بنایا جا سکتا ہے ۔

مزید :

کامرس -