تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

لندن(آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہواہے۔گزشتہ روز دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی اکتوبر میں فراہمی کیلئے قیمت 1.09 ڈالر کے اضافے سے 101.43 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی جو منگل کو جون 2013 کی کم ترین سطح 100.17 ڈالر فی بیرل تک گرگئی تھی جبکہ امریکی ا?ئل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر میں ترسیل کیلئے نرخ 1.03 ڈالر کے اضافے سے 93.91 ڈالر فی بیرل پر آگئے تاہم منگل کو ڈبلیوٹی آئل کی قیمت 3.08 ڈالر کی کمی سے 92.88 ڈالر فی بیرل پر آگئی تھی

جو جنوری2014 کے وسط سے اس کی نچلی ترین سطح ہے۔

مزید : کامرس