شہباز شریف کی عسکری قیادت سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف کی عسکری قیادت سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(خصوصی رپورٹ) ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں اعلی عسکری قیادت سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد شہباز شریف موٹر وے کے راستے واپس لاہور چلے گئے۔

ملاقات

مزید : صفحہ اول