النصر ٹریول ،شاہد ٹورز الکریم انٹرنیشنل عمار شعیب کا حج تربیتی پروگرام 7ستمبر کو لاہور میں ہوں گے

النصر ٹریول ،شاہد ٹورز الکریم انٹرنیشنل عمار شعیب کا حج تربیتی پروگرام ...


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر النصر ٹریول ،شاہد ٹورز الکریم انٹرنیشنل ،عمار شعیب کا حج تربیتی پروگرام 7ستمبر بروز اتوار کو لاہور میں ہوں گے تمام عازمین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اس موقع پر انجکشن لگانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر