عماد ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج ہوگا

عماد ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج ہوگا


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) عماد ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج نور جہاں بنکویٹ ہال میں ہوگا ،چیف ایگزیکٹو الحاج عظمت نے عازمین سے ہر صورت 5 بجے پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے اس موقع پر انجکشن بھی لگائے جائیں گے۔

مزید : صفحہ آخر