ایس آئی یو کی کارروائی بھتہ خور گروپ سرغنہ سمیت گرفتار

ایس آئی یو کی کارروائی بھتہ خور گروپ سرغنہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے بلدیہ ٹاو¿ن کے علاقے اتحاد کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور گروپ گروپ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا ۔اس ضمن میں ایس ایس پی فاروق اعوان نے بتایا کہ بھتہ خور گروہ کے سرغنہ خالد کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلی ہیں ۔


انہوں نے بتایا کہ ملزم اسکول مالکان اور مقامی تاجروں سے بھتہ طلب کرتے تھے ۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -