دوہری شہریت،رحمٰن ملک بری

دوہری شہریت،رحمٰن ملک بری
دوہری شہریت،رحمٰن ملک بری

  

کراچی (ویب ڈیسک) سیشن جج کی عدالت نے دوہری شہریت کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کو بری کردیا۔ سیشن جج ساﺅتھ احمد صبا نے رحمن ملک کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سکروٹنی کے موقع پر کسی نے اعتراض نہیں کیا اور رحمٰن ملک کو اس مقدمے سے بری کردیا گیا۔یاد رہے کہ رحمٰن ملک پر الزام تھا کہ ان کے پاس دوہری شہریت ہے۔

مزید : کراچی