ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں:لیلیٰ

ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں:لیلیٰ
ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں:لیلیٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) نامور اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ کسی سے حسد نہیں کرتی بلکہ سب ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں ،کچھ لوگوں کو دوسری کی کامیابی ہضم نہیں ہوتی اس لئے وہ سازشوں میں مصروف رہتے ہیں۔ اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ۔ بعض سازشی لوگ ہر وقت ٹانگیں کھینچنے میں مصروف رہتے ہیں لیکن انہیں ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی ہے۔میں کسی سے کوئی حسد نہیں کرتی ۔ سب ساتھی فنکاروں کا احترام کرتی ہوں اور توقع رکھتی ہوں کہ وہ بھی مجھے بھی وہی عزت و احترام دیں گے جو میں ان کو دیتی ہوں ۔

مزید :

تفریح -