نثار، اعتزاز الزامات: وزیر اعظم نے نثار علی خان کو ملاقات کے لئے بلا لیا

نثار، اعتزاز الزامات: وزیر اعظم نے نثار علی خان کو ملاقات کے لئے بلا لیا
 نثار، اعتزاز الزامات: وزیر اعظم نے نثار علی خان کو ملاقات کے لئے بلا لیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نثار علی خان اور پیپلز پارٹی کے رہنماءسینیٹر اعتزاز کے درمیان تلخ جملوں اور الزامات کے تبادلے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے وزیر داخلہ کو کل صبح 10بجے ملاقات کے لئے بلا لیا گیا ہے،تاکہ صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچایا جا سکے۔ وزیر اعظم نواز شریف اس ملاقات میں چوہدری نثار کو ان کی جانب سے کل  کی جانے والی ممکنہ پریس کانفرنس سے روکنے کی کوشش کریں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں