سرگودھا: دریائے جہلم میں سیلاب کے پیش نظر دیہات خالی کروا لئے گئے

سرگودھا: دریائے جہلم میں سیلاب کے پیش نظر دیہات خالی کروا لئے گئے
 سرگودھا: دریائے جہلم میں سیلاب کے پیش نظر دیہات خالی کروا لئے گئے

  

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دریائے جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہنگامی حالت کا نفاذ کرتے ہوئے دریا سے ملحقہ علاقوں کو خلای کروا لیا گیا ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیوں اور پاک آرمی کے جوانوں کو بھی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ چیف میٹرالوجسٹ کے مطابق دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ آج رات بھیرہ کے مقام سے گزرے گا۔

مزید : قومی