ٹام کروز فلم میں تفتیشی افسر کا کردار نبھائیں گے

ٹام کروز فلم میں تفتیشی افسر کا کردار نبھائیں گے
ٹام کروز فلم میں تفتیشی افسر کا کردار نبھائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ سٹار ٹام کروز فلم ’’جیک ریچرٹو‘‘ میں تفتیشی افسر کا کردار نبھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیرا ماؤنٹ پکچرز کی فلم جیک ’’ریچرٹو‘‘ 21اکتوبر 2016ء کو ریلیز کی جائے گی جس میں ٹام کروز ایک بار پھر انوسٹیگیٹر کے طور پر نظر آئیں گے جو ایک قتل کا سراغ لگائیں گے۔ فلم میں ہیروئن کا رول کس اداکارہ کے حصے میں آئے گا اس پر کام ہو رہا ہے تاہم اداکارہ کوبی سمولڈرز کو اس ضمن میں پیشکش کی گئی ہے

مزید :

کلچر -