اداکارہ کیرن گیلین سائنس فکشن فلم میں کام کریں گی

اداکارہ کیرن گیلین سائنس فکشن فلم میں کام کریں گی

لاس اینجلس (اے پی پی) اداکارہ کیرن گیلین سائنس فکشن فلم ’’دی سرکل‘‘ میں کام کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دی سرکل کی دیگر کاسٹ میں اداکار ٹام ہانکس ، ایما واٹسن اور جان بوئیگا شامل ہیں ۔ کیرن گیلین نے فلم کی کاسٹ میں شامل ہونے پر بے حد خوشی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ان کی ٹیم بہت اچھی ہے کیرن گیلین کو فلم ’’ڈاکٹر ہو‘‘ میں کام کرنے پر شہرت حاصل ہوئی تھی۔

مزید : کلچر