الیکشن لڑنے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کے اصرار پر کیا،کاشف ظفر

الیکشن لڑنے کا فیصلہ حلقہ کے عوام کے اصرار پر کیا،کاشف ظفر

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) لائرز ونگ کے چیف کواڈینیٹر اور یوسی 156سے چیئر مین کے امیدوار کاشف ظفر ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ حلقہ کی شخصیات کے اسرار پر کیا ،عوام کی خدمت کے علاوہ کوئی دوسرا مقصد نہیں ہے،ایم پی اے ملک وحیدکی وجہ سے حلقہ میں صاف پانی فراہمی یقینی بنی ہے ،اب دیگر مسائل حل کرانا اولین ترجیحی ہے،منفی سیاست کو فروغ دینا منشور نہیں ،تمام سیاسی رہنماؤں کو ساتھ لے کر چلوں گا،انہوں نے مزید کہا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد صوبے کی عوام کے مسائل حل کرنے کا ثبوت ہے ،پنجاب حکومت تمام تر اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنا چاہتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1