ماڈل تھانوں میں17 لیڈی پو لیس آفیسرز تعینات

ماڈل تھانوں میں17 لیڈی پو لیس آفیسرز تعینات

لا ہور ( کرائم سیل)لا ہور کے تھا نو ں میں تعینا تی کے لئے 17 تفتیشی لیڈی پو لیس افسر ان نے جوا ئننگ دے دی۔ما ڈل تھا نو ں میں تعینا ت کیا جا ئے گا ۔

ان سب انسپکٹر وں کو خواتین کی مقد ما ت کی تفتیش بھی سو نپی جا ئے گئی۔

مزید : علاقائی