شیخوپورہ میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ میں تین دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ) شیخوپورہ کے نواحی گاؤں عیسرکے میں تین دہشت گرد ہلاک، اطلاعات کے مطابق سی ٹی ڈی نے اطلاع ملنے پر عیسرکے میں سرچ آپریشن کیا، مقابلے کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مرنے والے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -